نئی دہلی 25 جو لا ئی ( ایجنسیز) صد ر پر نب مکر جی کے آ فس میں دو سا ل کی تکمیل پر جلد ہی آ ڈ یو ۔ و ژ و ل میو ز یم قا ئم کیا جا ئے گا جہا ں پر تا ر یخی و ا قعا ت کو پیش کیا جا ئے گا ۔ جنا ب پر نب مکر جی پر یسیڈ ینشیل ا سٹیٹ میں نئے میو ز یم کا ا فتتا
ح کر ینگے جو کہ صد ر کی دو سری میعا د مکمل ہو نے پر کیا جا ر ہا ہے۔ اس میو ز یم میں سا بقہ صد ر کے حا صل کر دہ تحفو ں کو عوا م کے د یکھنے کے لئے ر کھا جا ئے گا ۔ اس میو ز یم کو یکم ا گست کو عوا م کیلئے کھو لا جا ئے گا جو کہ جمعہ ‘ ہفتہ اور اتوا ر کو پہلے تین مہینہ تک کھلا ر کھا جا ئے گا اور د ا خلہ مفت ر ہے گا ۔